22-Apr-2022 لیکھنی کی غزل-
غزل
حال دل کا سنا نہیں سکتا
جو ہے گزری بتا نہیں سکتا
آدمی جو نظر سے گر جائے
اس کو کوئی اٹھا نہیں سکتا
لاکھ نفرت کا تیز طوفاں ہو
شمع اے الفت بجھا نہیں سکتا
بھول سکتا ہوں میں زمانے کو
تیرا چہرہ بھلا نہیں سکتا
فیصل حبیب
لکھیم پور کھیری
Zainab Irfan
26-Apr-2022 08:12 PM
Nice
Reply
Shnaya
26-Apr-2022 03:32 PM
Nice
Reply
Gunjan Kamal
26-Apr-2022 12:22 PM
Very nice 👍🏼
Reply